وین رونی،کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار کے اینی میٹڈ کردار

اسٹاف رپورٹ


ریو : ورلڈکپ کے موقع پر جہاں شائقین فٹبال میچز سے محظوظ ہونگے وہیں۔ میگا ایونٹ کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے فٹبال سپر اسٹارز پر مشتمل اینی میٹڈ فلم دی لاسٹ گیم ریلیز کردی گئی ہے، جس میں وین رونی، کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار جونئیر جیسے اسٹارز کو اینی میٹڈ کردار میں دکھایا گیا ہے۔ سماء

اور

کے

coup

Tabool ads will show in this div