اداکارہ گلِ رعنا کی کراچی میں انتخابی مہم
کراچی میں فنکاروں نے بھی الیکشن لڑنے کے لیے کمر کس لی۔ پی ایس چورانوے سے اداکارہ گلِ رعنا پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔ فنکاروں کو استعمال کرکے پی پی اپنی الیکشن مہم کس طرح چلا رہی ہیں۔ جانتے ہيں ناجیہ نیازی کی اس رپورٹ ميں