انتخابات کےروزبلاتعطل بجلی کی فراہمی،قربانی صنعتوں کو دیناہوگی

نگراں حکومت نے الیکشن کے روز بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانا کا اعلان کردیا۔ پولنگ اسٹیشنز پر بجلی کی مکمل فراہمی کے لئے صنعتی علاقوں میں لوڈیشڈنگ کی جائے گی۔

پولنگ کے روز بلاتعطل بجلی کی فراہمی ممکن بنانی کیلئے حکومت نے انوکھی پلاننگ کرتے ہوئے صعنتی علاقوں میں لوڈیشڈنگ کا اعلان کیا ہے۔

 

اس سلسلے میں ملک بھرمیں پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات تمام سب ڈویژنز کو ارسال کردی گئی ہیں۔ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کے حکام دستیاب ہوں گے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پچیس جولائی کو پولنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی پہلی ترجیح ہے، اس لئے صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہو سکتی ہے۔

load shedding

elections 2018

Pakistan elections

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div