سیکورٹی خدشات کےباعث بلوچستان کے6اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ کی بندش کااعلان

عام انتخابات کے موقع پرسیکیورٹی خدشات کےباعث وزارت داخلہ کی ہدایت پربلوچستان کےچھ اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس اکتیس جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پی ٹی اے کے مطابق الیکشن کمیشن کو سروس بندکرنےسے متعلق آگاہ کردیاگیا۔جن اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند رہے گی،ان میں پشین،قلعہ عبداللہ ، مستونگ ، آواران ، کیچ اور مکران شال ہیں ۔

موبائل انٹرنیٹ بند ہونےسےالیکشن کمیشن کی آرٹی ایس سروس بھی متاثرہوگی۔

BALUCHISTAN

elections 2018

Pakistan elections

Tabool ads will show in this div