ٹھٹھہ کے قبرستان میں گھوسٹ اسکول، سسی پلیجو کا بات کرنے سے انکار

ٹھٹھہ پيپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ رہا ہے، سماء کی ٹيم نے قبرستان ميں گھوسٹ اسکول ڈھونڈ ليا، پونے 10 لاکھ کی آبادی گدلا پانی پينے پر مجبور ہے، زور کے جوڑ کی ٹيم کے ساتھ سينيٹر سسی پليجو نے بات کرنے سے معذرت کرلی۔ سماء کے اينکر فيصل کريم نے وہاں کيا ديکھا اس رپورٹ میں آپ بھی دیکھیں۔