بلاول بھٹو کی لاہور سے کراچی آمد میں تاخیر، ریلیاں منسوخ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Bilawal-Dance-20-07-KAMI.mp4"][/video]

لاہور میں موسم خراب ہونے کے باعث چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا طیارہ اُڑان نہ بھر سکا، بلاول بھٹو کے پروگرام میں تبدیلی کرتے ہوئے کراچی میں ہونیوالی ریلیاں منسوخ کردی گئیں۔

لاہور میں موسم خراب ہونے کے باعث بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ اُڑان  نہ بھر سکا، پی پی چیئرمین کا پروگرام تبدیل کردیا گیا، کراچی میں ہونیوالی ریلیاں منسوخ کردی گئیں۔

نمائندہ سماء کے مطابق بلاول بھٹو زرداری رات 10 بجے بلاول چورنگی پر خطاب کریں گے جبکہ صفورہ گوٹھ، یونیورسٹی روڈ اور لیاری الیکشن آفس میں بھی کارکنوں سے گفتگو کریں گے۔

اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری کی لاہور سے کراچی آمد کے موقع پر ان کے استقبال کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے تھے، جو پارٹی نغموں پر رقص اور اپنے قائد کی آمد کا انتظار کر رہے تھے۔

PTI

ELECTION

ban outfit

bilawal bhutto zardari

ALLIANCE

Election 2018

#GE2018

Tabool ads will show in this div