سماجی کارکن اور انتخابی امیدوار جبران ناصر سے گپ شپ

معروف سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر نے بہت تھوڑے عرصے میں کراچی کے لوگوں میں اپنی پہچان بنائی۔ محروم طبقے کو انصاف دلانے کیلئے جدوجہد کرنیوالے جبران ناصر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑ رہے ہیں، سماء ڈیجیٹل کے ساتھ انہوں نے ہلکی پھلکی گفتگو کی، آپ بھی دیکھیں۔

Social Worker

Election 2018

#GE2018

NA 247

Tabool ads will show in this div