ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل پارٹی مخالفین کی سازش کا نتیجہ ہوسکتا ہے، فروغ نسیم

اسٹاف رپورٹ


کراچی : متحدہ کے قانونی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم کہتے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل پارٹی کے مخالفین کی سازش یا رہزنی کی واردات کا نتیجہ ہوسکتا ہے، افتخار حسین کے متعلق ان کا کہا ہے کہ اُن کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔


بی بی سی کی رپورٹ میں افتخار حسین کا ذکر کیا گیا ہے جو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بھتیجے ہیں، کیس کی تفتیش کے سلسلے میں برطانوی حکام نے انہیں گرفتار کرکے تفتیش کی تھی اور پھر ضمانت پر رہا کردیا تھا۔


متحدہ قومی موومنٹ کے قانونی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم نے بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی حکام کے تشدد کے سبب افتخار حسین کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ سماء

کی

کا

دسترخوان

عمران

premier

hamilton

fia

Tabool ads will show in this div