این اے 245 کراچی مسائل کا شکار
کراچی کا حلقہ این اے دو سو پینتالیس مسائل کا گڑھ ہے۔ کچرے کے ڈھیر، ٹوٹی سڑکیں، پینے کیلئے گندا پانی۔
مزار قائد سے ملحقہ حلقے کے مکین پریشانیوں کا شکار ہیں۔ جبکہ حلقے میں اجڑے پارک کچرے کی آماجگاہ ہیں۔
حلقے میں پچھلے دس سالوں میں کیا تبدیلی آئی بتا رہی ہیں سونیا شہزاد اس رپورٹ میں۔