کراچی میں پانی کےجزوی بحران کاخدشہ

کراچی میں پانی کےجزوی بحران کاخدشہ ہے۔

ترجمان واٹربورڈکےمطابق دھابيجي پمپنگ اسٹيشن ميں 30 منٹ کي بجلي کي لوڈشيڈنگ ہوئی۔ بجلي کي بندش صبح ساڑھے چار بجے ہوئي۔ اس لوڈشیڈنگ کے باعث دھابيجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔

ترجمان واٹربورڈ نےبتایاکہ نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد ، بفرزون ، ناظم آباد ، عزیز آباد، ایف بی ایریا میں پانی کی سپلائی معطل ہے۔

water board

Water crisis

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div