آئی ایس پی آرنےکسی بھی شہرمیں خطرےکاالرٹ جاری نہیں کیا،ترجمان پاک فوج

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/ISPR-on-Fake-Alerts-ISB-VO-1200-19-07.mp4"][/video]

آئی ایس پی آرنےسوشل میڈیا پر مختلف شہروں کیلئے الرٹ پر وضاحت جاری کردی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق کسی بھی شہر کےلیےپاک فوج نےایسا کوئی تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا ہے۔ترجمان نےواضح کیاکہ اس حوالےسے تصدیق کیلئےآئی ایس پی آر ویب سائٹ سے رجوع کریں ۔

ترجمان آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ اس طرح کا پروپیگنڈا خوف وہراس پھیلانے کی مذموم کوشش ہے۔

آئی ایس پی آرنے کسی شہر سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری نہیں کررہی۔شہری اس قسم کی جعلی  کالز اور پروپیگنڈے پر نظر رکھیں۔

Threat Alert

Tabool ads will show in this div