کراچی میں انتخابی مہم کونشانہ بنانےکی منصوبہ بندی ناکام

Jul 19, 2018

کراچي ميں سي ٹي ڈي نے انتخابي مہم کو نشانہ بنانے کے ليے منصوبہ بندي کرنيوالے چار دہشت گردوں کو دھرليا۔

سماءکےمطابق کراچي ميں انتخابي مہم کونشانہ بنانے کامنصوبہ سي ٹي ڈي نے ناکام بناديا۔خفيہ اطلاع پرچھاپا مار کارروائي کے دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کرليا گیا جن کامبینہ تعلق کالعدم لشکرجھنگوی اورٹی ٹی پی سےہے۔ سیکورٹی فورسزکی یہ کارروائیاں گزشتہ روزگرفتارملزمان کی نشاندہی پرکی گئیں۔

elections 2018

Tabool ads will show in this div