دو میچز میں 13گولز کا نیا ریکارڈ
اسٹاف رپورٹ
ریو : فٹ بال ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ ریکارڈز بننے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پری کوارٹر فائنل کے دوسرے روز دو میچز میں تیرہ گول اسکور ہوئے، جو ایونٹ کے دوران ایک دن میں گول کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ سماء