پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیاسی جماعتوں کو نوٹس بھیج ديے

اليکشن پرخرچہ کيا ہے تو ٹيکس بھي دو پنجاب ريونيو اتھارٹي نے سياسي جماعتوں کو نوٹس بھيج ديے۔

پنجاب ريونيو اتھارٹي نے سياسي جماعتوں کو نوٹس بھيج ديے جس میں سياسی جماعتوں سے 25 جولائي تک تفصيلات مانگي ہيں۔

پی آر اے کی جانب سے سیاستدانوں سے پوچھا گیا ہے کہ اشتہارات، ٹرانسپورٹ اور کھانے پينے کے اخراجات کے بارے بتائيں۔

سياسي جماعتيں صرف رجسٹرڈ فرموں سےخدمات حاصل کريں، تفصيلات فراہم نہ کرنے پر جرمانہ ہوگا۔

TAX

punjab revenue authority

Tabool ads will show in this div