اجمل وزیر پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان کا ویڈیو پیغام

ق ليگ کے رہنماء اجمل وزير نے تحريک انصاف ميں شموليت اختیار کرلی، عمران خان کہتے ہیں کہ تھوڑی دیر سے آئے، جلد آتے تو اجمل وزیر کو ٹکٹ دیتے، اب وہ اکرم درانی کیخلاف انتخابی مہم میں مدد کریں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں۔

PTI

IMRAN KHAN

Akram Durrani

Election 2018

#GE2018

Ajmal Wazir

Tabool ads will show in this div