لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گرفتاری و رہائی

اسٹاف رپورٹ

لندن : لندن پوليس نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ہاتھا پائی کے الزام ميں گرفتار کرليا، ترجمان کے مطابق انہيں بغير کوئی الزام عائد کئے بغير رہا کرديا گيا ہے۔

رنگ ميں مکے گھمانا اچھی بات، پر سڑک پر مکے چلانا گندی بات، پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو یہی گندی بات مہنگی پڑ گئی، لندن پوليس نے سڑک پر ہاتھا پائی کے الزام ميں گرفتار کرليا۔

محمد عامر کو اس وقت حراست ميں ليا گيا جب انہوں نے دوست سے چھيڑ چھاڑ کرنے پر 2 نوجوانوں کو پيٹا، عامر کے ترجمان کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر کو ضمانت پر چھوڑ ديا گيا ہے اور فی الحال ان پر کوئی الزام عائد نہيں کيا گيا۔ سماء

war

Pakistan Army

tariff

خان

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div