پاکستانی کرکٹرز آج سچن ٹنڈولکر کی قیادت میں میچ کھیلیں گے

اسٹاف رپورٹ


لندن : لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے دو سو سال مکمل ہونے پر آج نمائشی میچ کھیلا جائے گا، پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے دو سو سال مکمل ہونے پر آج نمائشی میچ کھیلا جائے گا، اس نمائشی میچ میں ایک ٹیم کی کپتانی سچن ٹنڈولکر کریں گے تو دوسرے کے کپتان شین وارن ہونگے۔ پاکستانی سعید اجمل اور عمر گل بھی اس اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

 

شین وارن کی میلبورن کرکٹ کلب کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے، جب کہ سچن ٹنڈولکر کی ٹیم ریسٹ آف دی ورلڈ الیون  کی کپتانی سنبھالیں گے۔ میچ کے دوران ایکشن میں نظر آنے والے مایہ ناز کھلاڑیوں میں برائن لارا، کیون پیٹرسن، راہول ڈراوڈ، یوراج سنگھ، ایڈم گلکرسٹ، مرلی دھرن وغیر شامل ہیں۔ سماء

میں

کی

war

آج

games

Nawaz

youtube

Tabool ads will show in this div