این اے 129 لاہور میں پانی پر ووٹ ملے گا

لاہور کے حلقے این اے ایک سو انتیس کے بعض علاقے صاف پانی سے محروم ہیں۔

انہی میں شامل ہے محلہ نیو کراچی جہاں اہل علاقہ نے اپنے ووٹ کو پانی کی فراہمی سے مشروط کردیا ہے ۔

عوام نے تو صاف صاف کہہ دیا ہے جو پانی کا مسئلہ حل کریگا ووٹ اسی کو دینگے ۔

water issue

elections 2018

#GE2018

NA-129 Lahore

Tabool ads will show in this div