کینيڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان کا کارنامہ

کینيڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان نے کارنامہ سرانجام دے دیا ، نیٹو کے زيراہتمام ويڈيو مقابلہ جیت لیا۔

کینیڈا کی یونیورسٹی آف ٹورنٹوميں پی ایچ ڈی کے طالب علم وقاراحمد نے نیٹو کے زيراہتمام ويڈيو مقابلے ميں پہلي پوزيشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا۔

وقار احمد کی ویڈیو کو برسلز میں پيش کيا گيا مقابلے کا عنوان ''نیٹوکے بغیر دنیا کیسی" تھا ، مقابلے کے ليے دنيا بھر سے ويڈيوز موصول ہوئيں۔

NATO

pakistani student

video competition

Tabool ads will show in this div