الیکشن والےدن لوڈشیڈنگ کاتوڑنکال لیاگیا

Jul 17, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/AAS-ECP-Tourch-Light-Pkg-17-07.mp4"][/video]

عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں لوڈشیڈنگ کےاثرسے بچنےکےلیےاليکشن کميشن نےتوڑنکال ليا۔ملک بھرکے پولنگ اسٹيشنز کيلئے ايک لاکھ سے زائد  ايمرجنسي لائٹس خريد لي گئیں۔

عام انتخابات دوہزاراٹھارہ اليکشن کميشن نے بھي کمر کس لي۔تمام ترانتظامات مکمل کئےجارہے ہیں۔لوڈ شیڈنگ کےتوڑکےلیےتاريخ ميں پہلي بار پولنگ بوتھ کے ليےايمرجنسي لائٹس خريدي گئيں۔

ملک بھرپولنگ اسٹيشنز کے ليےاسٹيشنري کيساتھ ایک لاکھ سے زائد ٹارچز بھي پولنگ والےدن کےلیے پہنچائی جائیں گی۔

ہرپولنگ اسٹیشن پرایک ٹارچ اسٹیشنری پیکٹ میں دی جارہی ہے۔الیکشن کمیشن کی بيٹري والي ٹارچ تمام اضلاع میں پہنچ گئي۔اس کےعلاوہ ساتھ ميں ماچس اور موم بتي بھي ہوگي۔ جس سے ريٹرننگ افسر سامان سيل کرے گئے۔

غیرحساس انتخابی سامان 17جولائی تک ریٹرننگ افسران کودياجائيگا۔

ECP

elections 2018

Polling Day

Tabool ads will show in this div