نوازشريف کوئی دہشت گرد نہیں ہیں اوپن ٹرائل ہونا چاہیے, مشاہد حسین

مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نوازشريف کوئی دہشت گرد نہیں ہیں اوپن ٹرائل ہونا چاہیے۔

لاہور ميں ن ليگ کے رہنما مشاہد حسين سيد نے پريس کانفرنس کي اُن کا کہنا تھا صرف ن ليگ کو ٹارگٹ کيا جا رہا ہے، سلیکشن کے زمانے ختم ہوچکے منصفانہ اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔

مشاہد حسين سيد نے کہا کہ صرف ہماری پارٹی کوٹارگٹ کیا جارہا ہے ، نوازشريف کوئی دہشت گرد نہیں ہیں اوپن ٹرائل ہونا چاہیے دھونس اور دھاندلی برداشت نہیں کریں گے، اینٹی رگنگ کمپین کا آغاز کر رہے ہیں۔

PML N

Mushahid Hussain

Nawaz Shariff

Tabool ads will show in this div