انتخابات کا التوا چاہنے والے ملک دشمن ہيں،شيخ رشيد
عوامي مسلم ليگ کے رہنما شيخ رشيد کہتے ہيں جو جماعتيں عوام کا اعتماد کھوچکيں، وہ قبل از انتخاب دھاندلي کا شورمچارہی ہيں جو انتخابات کا التوا چاہتے ہيں وہ پاکستان کے دشمن ہيں، ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے