قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، فیلڈنگ کوچ گرانڈ لیوڈن لاہور پہنچ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹيم کے بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور فيلڈنگ کم ٹرينگ کوچ گرانٹ ليوڈن قومی ٹيم کے تربيتی کيمپ ميں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے، دورہ سری لنکا کیلئے پاکستانی ٹيم کا تربيتی کيمپ کل سے شروع ہوگا۔

کھلاڑيوں کے بعد کوچز بھی لاہور پہنچ گئے، کل سے پاکستانی کرکٹ ٹيم کا تربيتی کيمپ لاہور ميں لگے گا۔

ہيڈ کوچ وقار يونس، بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، فيلڈنگ کوچ گرانٹ ليوڈن، اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کھلاڑيوں کو بھرپور پريکٹس کروائیں گے۔

کيمپ کو جوائن کرنے سے پہلے بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور فيلڈنگ کوچ گرانٹ ليوڈن نے چيئرمين پی سی بی سے لاہور ميں ملاقات کی۔ سماء

لاہور

ceo

Tabool ads will show in this div