فیفا ورلڈکپ، اختتامی تقریب میں ول اسمتھ پرفارم کرینگے
فیفا ورلڈکپ آج رنگا رنگ تقریب کے بعد اختتام پذیر ہوجائے گا۔ گلوکار نکی جیم، ول اسمتھ پرفارم کرینگے۔ رنگا رنگ آغازکی طرح، فیفا ورلڈکپ کا اختتام بھی شاندار ہوگا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV