این اے 191 میں عوام کی دہائیاں
ڈیرہ غازی خان کے حلقے این اے ایک سو اکانوے میں حکومتی کارکردگی کیا ہے۔ صرف گندگی کے ڈھیر، سڑکوں پر بہتا سیوریج کا پانی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور کچی گلیاں، محلے۔
ڈیرہ غازی خان کی شہری آبادی پر مشتمل حلقہ این اے 191 کے مسائل میں گھرے عوام دہائیاں دے رہے ہیں۔