آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


دبئی : بھارتی اور جنوبی افریقی کھلاڑیوں نے اپنی ٹیموں کو کامیابیاں دلاکر رینکنگ بہتر بنالی، بیٹنگ میں اے بی ڈی ویلیئرز اور بالنگ میں ڈیل اسٹین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

لارڈز میں اٹھائیس سال بعد ٹیسٹ جیتنے کا بھارتی بولرز کو خوب انعام ملا۔ ایشانت شرما تین سال بعد ٹاپ ٹوئنٹی میں آگئے تو بھونیشور کمارکو بارہ درجہ ترقی مل گئی۔ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی کی برتری برقرار رہی، کمار سنگاکارا  کا دوسرا نمبر ہے۔

ہاشم آملہ تیسرے سے پانچویں اور ڈیوڈ وارنر چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئے، پاکستان کے مصباح الحق بدستور چھٹے نمبر پر براجمان ہیں، بولرز میں ڈیل اسٹین پہلے، رائن ہیرس دوسرے نمبر پر ہیں، جب کہ دوسرا اسپیشلسٹ سعید اجمل کا پانچواں نمبر ہے۔ سماء

کی

نے

جاری

Tabool ads will show in this div