آسٹریلیا کیخلاف سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے اہم ہوگی، مصباح الحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میگا ایونٹ کی بھرپور تیاری ثابت ہوگی۔

سری لنکا کو ایک سخت جان حریف قرار دیتے ہوئے قومی کپتان مصباح الحق نے آئی لینڈرز کی حالیہ کارکردگی کو متاثرکن قراردیا، ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا، تینوں فارمیٹس میں اچھا پرفارم کرنیوالی ٹیم ہی فاتح بنے گی۔

مصباح کہتے ہیں کہ سری لنکا کو دباؤ میں لینے کیلئے پہلا ٹیسٹ اہم ہوگا۔ سماء

dharna

victoria

season

Tabool ads will show in this div