نوازشریف کے استقبال کیلئے جانے والے گدھے تھے:عمران خان
عمران خان نے نوازشريف کےاستقبال کے لیےائرپورٹ جانے والوں کو گدھا قراردے ديا۔ بولے شہبازشريف کو معلوم تھا قوم جاگ چکی ہے ،لوگ نہيں نکليں گےپھر بھی بڑے بھائی کو بلاليا۔ نوازشریف اور آصٖف زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بولے کہ کوئی ڈاکہ ڈالے تو کيا اسے پھول پہنائيں؟