مستونگ میں دہشت گردوں کاوار، سیاستدان بھی غمزدہ
سياسي قائدين نے سانحہ مستونگ کوافسوسناک قرارديديا، شہبازشريف کہتے ہيں پاکستان کوغيرمستحکم کرنے کي سازش ميں بھارت ملوث ہے، بلاول بھٹوکہتے ہيں انتہاپسندي اوردہشت گردي کاحل آج تک نہيں نکال سکے، سياسي رہنماوں کے مطابق باہمي اتحادسے ہي دہشت گردوں کوشکست دي جاسکتي ہے