این اے 73 پر خواجہ آصف اور عثمان ڈار میں کڑا مقابلہ
سیالکوٹ کے حلقے این اے 73 میں نون اور جنون کے حامی ڈٹ کر میدان میں ہیں، عثمان ڈار نے خواتین سے 25 جولائی کو بلے پر نشان لگانے کی درخواست کردی۔

خواجہ آصف نے خلائی مخلوق کو بیت الخلائی مخلوق قرار دے دیا۔ حلقے کے دورے پر کیا صورتحال تھی بتارہی ہیں سماء کی اینکر کرن ناز اس رپورٹ میں۔