کامن ویلتھ گیمز میں شریک دو بھارتی آفیشلز زیر حراست

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


گلاسگو : کامن ویلتھ گیمز میںشرکت کرنے والے دو بھارتی آفیشلز کو حراست میں لے لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی او سی آئی او اے جنرل سیکریٹری اور ریسلنگ ریفری پر میگا ایونٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں آفیشلز کو کل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا، جب کہ دوسری جانب بھارتی محکمہ کھیل نے خبر سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ سماء

میں

vote

judge

holiday

Tabool ads will show in this div