باکسرمحمد وسيم بھي مستونگ دھماکےپرافسردہ

ملائيشيا ميں باکسنگ فائٹ کيلئے موجود باکسر محمد وسيم بھي مستونگ سانحہ پرافسردہ ہيں
اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے دھماکے کي مذمت اور شہدا اور ان کے خاندان کيلئے صبر کی دعا کی۔ باکسر محمد وسيم کا تعلق بھي مستونگ سےہے۔