حیدرآبادمیں مسافربس کاحادثہ،ایک شخص جاں بحق،14زخمی

Jul 14, 2018
  [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/HYD-ACCIDENT-14-07.mp4"][/video]

حیدرآبادکے قریب ٹنڈو محمد خان روڈ پر بدین سے آنے والی مسافر بس کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور چودہ زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد میں ٹنڈو محمد خان روڈ پر مسافر بس کوالصبح حادثہ پیش آیا۔حادثہ کاشکار بس بدین سےحیدرآباد آرہی تھی۔حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور14زخمی ہوگئے۔

حادثےکےزخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

TRAFFIC ACCIDENT

Tabool ads will show in this div