جی ڈی اےنےسندھ میں بھرپورانتخابی مہم چلانےکااعلان کردیا

Jul 14, 2018

گرينڈ ڈيموکريٹک الائنس کے سربراہ اور حروں کے روحاني پيشوا پیرپگاڑا 15جولائي سےسندھ ميں انتخابي مہم چلائيں گے۔

سندھ ميں پيپلزپارٹي کےحريف جي ڈي اے کےسربراہ پيرپگارا15جولائي سے سندھ کےطوفاني دورےشروع کريں گےاورکارکنان کا لہوگرمائيں گے۔ جي ڈي اے کےسربراہ15جولائي کوآصف زرداري کے شہر نوابشاہ کا رخ کریں گےجہاں جلسہ کیاجائےگا۔

پیرپگاڑا16جولائي کوسانگھڑدورہ کريں گےاوراہم شخصیات سے ملاقاتیں بھي ہونگيں۔17جولائي کوعمرکوٹ میں جلسہ عام ہوگا جس ميں شاہ محمود قريشي بھي شرکت کريں گے۔

سکھر،خير پور،لاڑکانہ ميں جےڈي اےکےجلسے منعقد کيئے جائيں گے۔جی ڈی اےکی انتخابي مہم 8 روز تک جاري رہےگي۔

elections 2018

GDA

Tabool ads will show in this div