سانحہ مستونگ لشکري رئیساني نےٹرتھ کميشن قائم کرنےکامطالبہ کرديا

کميشن ضياالحق سےلیکرتمام واقعات کي تحقيقات کرے، سراج رئيساني کےبھائي لشکري رِئيساني کي ميڈياسےگفتگو

سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے نوابزادہ سراج رئیسانی کے بڑے بھائی حاجی لشکری رئیسانی کا سراوان ہاؤس کوئٹہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کےموجودہ حالات کےذمےدارپاليسي سازہيں، پاکستان ميں اب تک1لاکھ افراددہشتگردي سےہلاک ہوئے،انھوں نے سانحہ مستونگ کے لیےٹرتھ کميشن قائم کرنےکامطالبہ کرديا ان کا کہنا تھا کہ کميشن ضياالحق سےلیکرتمام واقعات کي تحقيقات کرے،لوگوں کاغم ميں شريک ہونابےمعني ہے لوگ5دن بعدہماراغم بھول جائيں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سراج رئیساني کي نمازجنازہ4بجےایوب اسٹیڈیم میں ہوگی جب کہ تدفین ان کے آبائی قبرستان کانک میں ہوگی

Mastung Attack

Lashkari Raisani

truth commission

Tabool ads will show in this div