لاہورکی صورتحال کشیدہ،موبائل سروس بحال

Jul 13, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/PmlN-Rally-Shelling-Jorpull-Lhr-13-07.mp4"][/video]

لاہورمیں نوازشریف کےاستقبال کےلیے ریلیاں پرتشدد احتجاج میں تبدیل ہوگئیں۔ پولیس اوررینجرزکی جانب سے مظاہرین کومنتشرکرنےکی کوشش کی گئی۔اس موقع پرشدید لاٹھی چارج اورشیلنگ کی گئی۔

لاہور میں لیگی مظاہرین پر پولیس اور رینجرز کی جانب شدید شیلنگ کی گئی ۔کئی مقامات پر سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ بھی کیاگیا جبکہ املاک کوبھی نقصان پہنچایاگیا۔ منتشر ہجوم اورسیکورٹی اہلکاروں کےدرمیان کئی مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں۔تاہم تقریبا 8 گھنٹے بندرہنےکےبعد موبائل سروس بحال کردی گئیں۔

MARYAM NAWAZ