نوازشریف اورمریم نواز کی گرفتاری کےخصوصی مناظر صرف سماء پر

Jul 13, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Nawa-Arrest-Plane-Video-Ex-13-07-1.mp4"][/video]

لاہور آمد کےبعد طیارےمیں جاکرسیکورٹی اہلکاروں نے نوازشریف اور مریم نواز کوحراست میں لیا۔ اس دوران طیارےمیں موجود مسافروں کی جانب سے بھی کچھ احتجاج کیاگیا۔نوازشریف اورمریم نوازکو سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرےمیں لےکرطیارےسے نیچےاتارا۔

nawaz arrested

Tabool ads will show in this div