آئرش سرفر ایرانی سمندر میں پھر ہلچل مچائیں گے

اسٹاف رپورٹ


تہران : مشہور آئرش سرفر نے لہروں سے الجھنے کا کھیل سکھانے کیلئے ایران کا رخ کرلیا، مرد ہوں یا خواتین سی سرفنگ کے شیدائیوں کو ایرکی برٹن کے کلب میں سرفنگ کے گُرسکھائے جائیں گے۔

آئرش سرفر ایرانی سمندر میں پھر ہلچل مچائیں گی، ایزکی برٹن ایران میں پہلا سرفنگ کلب کھولنے اگلے ماہ تہران جارہی ہیں۔ 2010 میں پہلی بار سیستان کی موجوں سے موج مستی کرنے والی ایزکی عوامی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں۔

روایتی اسکارف میں سرفنگ کرنے کا انداز ایرانی خواتین میں خوب مقبول ہوا، آئرش خاتون جہاں گئیں، گرمجوشی اور پذیرائی کو منتظر پایا۔ نوجوانوں کی دلچسپی اور ماضی کا تجربہ اتنا بھایا کہ وہ ایران میں سرفنگ کلب کھولنے کا ارادہ کربیٹھیں جہاں لڑکیوں کے علاوہ لڑکوں کو بھی سرفنگ سکھائی جائے گی۔ سماء

میں

games

kuwait

Tabool ads will show in this div