نوازشریف اورمریم کی واپسی کے موقع پرعمران خان کابڑابیان

نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کے موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بڑا بيان داغ دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ جب بھي نواز شريف پر برا وقت آتا ہے سرحدوں پر تناؤ بڑھ جاتا ہے اور دہشت گردی ميں اضافہ ہوجاتا ہے۔

عمران خان نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کیا یہ اتفاق ہے؟۔

IMRAN KHAN

MARYAM NAWAZ

Avenfield Reference Case

Tabool ads will show in this div