نوازشریف اورمریم کی موجودگی،وی آئی پی لاؤنج تک رسائی بند

نوازشریف اور مریم نواز وطن واپسی کیلئے گزشتہ رات ایک بجے لندن ہیتھروائرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعدابوظہبی ائرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں موجود ہیں جہاں اس وقت انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات ہیں۔ کسی بھی شخص کو ان تک رسائی کی اجازت نہیں۔ نجی ائرلائن کی پروازای وائے 0018 پروازشام سوا چھ بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر لینڈ کرے گی۔نمائندہ سماٰ کوثر کاظمی ابو ظہبی ائرپورٹ کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں

PML N

MARYAM NAWAZ

Avenfield Reference Case

Abudhabi air port

Tabool ads will show in this div