شاندار بیٹسمین مہیلا،شاندار طریقے سے الوداع

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کولمبو : سری لنکن لیجنڈ بلے باز مہیلا جے وردھنے کا ٹیسٹ کیرئیر کولمبو ٹیسٹ کے ساتھ ختم ہوگیا، لنکن ٹیم نے  پاکستان کے خلاف وائٹ واش کامیابی کو مہیلا کے نام کر دیا۔

جیت کے جشن پر مہیلا جے وردھنے کا سترہ سالہ ٹیسٹ کیرئیر ختم ہوگیا، گیارہ ہزار آٹھ سو چودہ رنز جڑنے والے مہیلا کو لنکن کھلاڑیوں نے کندھوں پر اٹھالیا، میدان کا چکر لگایا۔ ففٹی سے کیرئیر کا آغاز کرنے والے مہیلا نے آخری میچ میں بھی ففٹی بنائی تھی، چونتیس سنچریاں، ایک ٹرپل اور چھ ڈبل سنچریوں کے ساتھ بنائیں۔ کیچ بھی دو سو پانچ پکڑے۔ الوداعی میچ میں جذباتی انداز میں شائقین کا سترہ سال تک حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا۔ سماء

سے

Tabool ads will show in this div