سعید اجمل بائیو میکنیکس سے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرائیں گے

اسٹاف رپورٹ


کولمبو : سعید اجمل کل بائیو میکنیکس سے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرائیں گے، آئی سی سی کے مطابق ایکشن کی حتمی رپورٹ دو ہفتوں میں جاری کی جائے گی۔

سعید اجمل کا بالنگ ایکشن پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں رپورٹ کیا گیا تھا، ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بالر سعید اجمل بالنگ ایکشن کلیئر کرانے کے لئے برسبین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا ٹیسٹ کرکٹ آسٹریلیا کے نیشنل سینٹر میں لیا جائے گا، آئی سی سی کے مطابق پی سی بی نے ٹیسٹ برسبین میں لینے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔ سماء

کا

سے

games

defamation

Tabool ads will show in this div