سال کا دوسرا سورج گرہن کل جمعے کو ہوگا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/NF-Solar-Eclipse-PKG-12-07.mp4"][/video]

سال کا دوسرا سورج گرہن کل جمعہ تیرہ جولائی کو ہوگا۔ دوپہر ایک اڑتالیس سے سہ پہر چار تیرہ تک پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں مکمل یا جزوی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

تیرہ جولائی سن دو ہزار اٹھارہ کو سورج کو اس سال کے دوران دوسری بار گرہن لگے گا۔ چاند سورج کی کرنوں کے آگئے حائل ہوجائے گا۔ کہیں جزوی طور پر اور کہیں مکمل اندھیرا چھائے گا۔ اور جلد ہی چھٹ جائے گا۔

سورج گرہن دوپہر ایک بج کر اڑتالیس منٹ پرشروع ہوگا۔ تین بج کر ایک مںٹ پر مکمل یا جزوی دیکھا جاسکے گا۔ یہ چار بج کر تیرہ منٹ پر اختتام پذیر ہوسکے گا۔

پاکستان، کینیڈا، امریکہ، بھارت، بنگلہ دیش، برازیل، ارجنٹائن اور یورپ کے بیشتر ممالک میں سورج گرہن واضح طو ر پر دیکھا جاسکے گا۔

ماہرین کے مطابق، لوگ حفاظتی چشمے استعمال کریں گے۔ براہ راست یہ نظارا آنکھوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

SUN

SOLAR ECLIPSE

Tabool ads will show in this div