نیب کی بلوچستان میں مزید کاروائیاں

نیب بلوچستان نے گندم خورد برد کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا

ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق اسسنٹ فوڈ کنٹرولر گل جان کو ژوب سے گرفتار کیا گیا  ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ساتھیوں کےساتھ مل کر پی آر سی ژوب میں بڑے پیمانے پر گندم خورد برد کی جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا نیب حکام نے احتساب عدالت سے ملزم کا ریمانڈ حاصل کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں ،اس قبل گزشتہ دنوں نیب حکام  محکمہ خوراک کےاسسٹنٹ اکائونٹ افسر اور ضلعی فوڈ افسر کو بھی گرفتار کر چکے ہیں 

Tabool ads will show in this div