سرینا ولیمز اور کیرولین وزنیا کی گرینڈ سلام کے فائنل رسائی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نیویارک :    سرینا ولیمز اور کیرولین وزنیا کی سال کی آخری گرینڈ سلام اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں، یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا کا سکہ چلا۔ ڈینش کھلاڑی کی حریف مقابلے کا بوجھ برداشت نہ کرسکیں اور ریٹائر ہوگئیں۔

نیویارک میں جاری ہے سال کی آخری گرینڈ سلام ٹینس چیمپئن شپ یو ایس اوپن کے پہلے سیمی فائنل  امریکہ کی نمبر ایک سرینا نے حریف روسی کھلاڑی کو بے بسی کی تصویر بنا دیا۔

پورے میچ ایکا ٹرینا کے پاس سرینا کی شاٹس کا جواب نہ تھا، سرینا نے میچ چھ ایک چھ تین سے جیت کر فائنل میں جگہ بنالی، دوسرے سیمی فائنل میں چینی کھلاڑی نے ڈینمارک کی کیرولین وزنیا کی کو ٹف ٹائم دیا۔ پہلے سیٹ کا فیصلہ ٹائی بریک پر وزنیاکی کے حق میں آیا۔ دوسرے سیٹ میں کانٹے کا مقابلہ ہوا لیکن چین کی پینگ زخمی ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ سماء

اور

کی

کے

Tabool ads will show in this div