دونوں ہاتھوں سے معذور امیدوار بلاول کے مقابلے پر

ویسے تو انتخابات کا موسم آتے ہی ہر کوئی اپنی قسمت آزما رہا ہے، ايسے ميں ملاکنڈ کے سیاسی میدان میں دونوں ہاتھوں سے محروم اميدوار بھی کود پڑا ہے، جس کا مقابلہ ہے بلاول بھٹوزرداری سے۔ عمران خان کی رپورٹ دیکھیں۔