این اے 114 جھنگ میں پیروں کی حکومت

file photo.

جھنگ کے حلقہ این اے ایک سو چودہ پر امیدوار کس طرح کامیاب ہوتے ہیں؟

سماء کے رپورٹر ارشد خان کے مطابق، جھنگ کے اس حلقے میں پیر اور گدی نشین کا ووٹ ہے۔ این اے 114 پر سجادہ نشینوں کی حکومت ہے جن کی مرضی پرلوگ  ووٹ دیتے ہیں

elections 2018

#GE2018

NA-114 Jhang

Tabool ads will show in this div