کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کی ٹرافی رونمائی آج لاہور میں ہوگی

اسٹاف رپورٹ


لاہور :  ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کی ٹرافی رونمائی آج لاہور میں ہوگی، کپتان مصباح الحق اور بورڈ عہدیداران تقریب میں شرکت کریں گے۔

ورلڈ کپ ٹرافی دنیا سفر میں لاہور پہنچ گئی، آج تقریب رونمائی لاہور کے مقامی کلب میں ہوگی، جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مہمان خصوصی ہوں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی میں تقریب میں شرکت کریں گے۔

ٹرافی اگلے روز مینار پاکستان لائی جائے گی جہاں عام شائقین بھی ٹرافی کا دیدار کرسکیں گے، جس کے بعد ٹرافی کراچی جائے گی۔ سماء

میں

لاہور

کی

آج

guinea

glasses

Tabool ads will show in this div