سترہوں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

اسٹاف رپورٹ


سیئول:  جنوبی کوریا کے شہرانچون میں سترہویں ایشین گیمزکا اسٹیج تیار ہوگیا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔

انچون کھیلوں کے رنگ میں رنگ گیا، ہرطرف دھوم ہے تو بس ایشین گیمز کی،جس کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔ پنتالیس ممالک کے ہزاروں ایتھلیٹس دو ہفتے تک خوب رنگ جمائیں گے۔ آرگنائزرز نے تیاریاں تو کب کی مکمل کرلیں، بلکہ ریہرسل بھی ہوچکی ہے۔

جنوبی کوریا پہنچنے والا ہر دستہ میلہ لوٹنے اور محبتیں سمیٹنے کا عزم رکھتا ہے، میزبان ملک کے ایتھلیٹس بھی ہوم کراؤڈ کو انٹرٹین کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ایشین گیمز میں پاکستان کا دو سو تہر رکنی دستہ شریک ہے۔ سماء

کی

guinea

Tabool ads will show in this div