یونس سے بات چیت کی جائے، شاہد آفریدی کا پی سی بی کو مشورہ

اسٹاف رپورٹ

لاہور : قومی ٹی 20 کرکٹ ٹيم کے قائد شاہد آفريدی کا کہنا ہے کہ بطور قائد کارکردگی دکھانے کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے، پی سی بی يونس خان سے مل بيٹھ کر بات کرے۔

شاہد آفريدی کھل کر کھیلتے ہیں، کھل کھلا کر بولتے ہیں، یونس خان کی بات ہوئی تو بوم بوم دوٹوک انداز اپنانے میں بالکل نہیں گھبرائے، ٹی 20 کپتان نے کہا کہ بورڈ یونس سے بات کرے، سینئرز کو عزت ملنی چاہئے۔

شاہد آفريدی نے کہا کہ ٹی 20 آسان گیم نہیں، 2016ء کیلئے ابھی سے پلان بنالیا ہے۔

اسٹار کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان ميں خود سے ریٹائرڈ ہونے کا کلچر نہيں، انہیں جب محسوس ہوا کہ کارکردگی اچھی نہیں، خود ہی کرکٹ چھوڑ دیں گے۔ سماء

hearing

NSA

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div